سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
امل خان
ایم سعید
حسین بلوچ
حماد ابراہیم
حمایت اللہ
راجا اکرام قمر
زاہدحسین
زین العابدین
سجاد رضا
سید جینٹلمین
شہزاد
غالب
فائیٹر
کریسنٹ
گلشن شیرازی
ملک
نایاب
ندیم بخاری
غالب کا پیش کردہ کلام
یا رب کہیں سے گرمئ بازار بھیج دے
یا رب کہیں سے گرمئ بازار بھیج دے دل بیچتا ہوں کوئی خریدار بھیج دے اپنی بساط میں تو یہی دل ہے میری جاں لیتا نہیں تو کیا کروں اے یار بھیج دے دعویٰ جو برشگال کو آنکھوں سے ہے مری ایسا کوئی جو ابر گہربار بھیج دے دیتے ہیں عقد حسن میں عاشق عروس جاں آتا نہیں جو آپ تو تلوار بھیج دے سوداؔ سے غم گسار کا تھا دل یہ تیں لیا اس کے عوض بھلا کوئی غم خوار بھیج دے